پاکستان ٹیم
کرائسٹ چرچ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2022ء)قومی ٹیم کے مڈل آرڈر بیٹر افتخار احمد نے تسلیم کیا ہے کہ پاکستان ٹیم نیوز ی لینڈ کے خلاف برا کھیلی۔تین ملکی ٹورنامنٹ میں میزبان نیوزی لینڈ نے چوتھے میچ میں پاکستان کو مکمل آؤٹ کلاس کیا اور 9 وکٹوں سے شکست دی، اس میچ میں افتخار احمد نے 27 گیندوں پر 27 رنز کی اننگز کھیلی۔
افتخار احمد نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں ہماری بیڈ لک رہی، یہ حقیقت ہے کہ ہم تینوں شعبوں میں برا کھیلے، ہمارے لیے برا دن رہا، ہم بیٹنگم، بولنگ اور فیلڈنگ میں اچھا نہیں کر سکے۔انہوں نے کہا کہ جب ہم بیٹنگ کر رہے تھے تو اس وقت گیند پھنس کر آرہی تھی اور اسپن بھی ہو رہا تھا تاہم پروفیشنل کی حیثیت سے ہمیں کوئی مع
قومی کرکٹر نے کہا کہ پہلے دو میچز ہم نے جیتے ہیں ان میچز میں کھلاڑیوں نے غیر معمولی کارکردگی کا مظاہرہ کیا، ہم پھر اب مل بیٹھیں گے اور اس سے اچھا کرنے کا پلان کریں گے اور اچھا کرنے کوشش ہو گی کیونکہ ہماری ٹیم اس سے اچھا کر سکتی ہے، آئندہ میچز میں بہتر کھیلیں گے اور جیتیں گے۔مڈل آرڈر بیٹر نے کہا کہ بابر اعظم اور محمد رضوان ٹاپ آرڈر میں اچھا کھیل رہے ہیں، ہمیں مڈل میں اپنا اسٹرائیک ریٹ بہتر کرنا ہے، مڈل اوورز میں ہمارا اسٹرائیک ریٹ کم ہے، ہم اس کے اوپر مزید کام کریں گے۔افتخار احمد نے کہاکہ ہم زیادہ سے زیادہ باؤنڈریز ماریں گے تاکہ ہمارا ٹوٹل زیادہ ہو کیونکہ ہمارے پاس نمبر ون بولنگ ہے اس لیے ہم ٹوٹل کا دفاع کر سکتے ہیں۔
ذرت پیش نہیں کرن

ی چاہیے۔
https://identicaldrench.com/ybjirv2g17?key=30f583b3fba289f5331386ec967dd8fe

Comments